جعفرآباد:موٹر سائیکلوں کی ٹکر میں دو کزن جاں بحق،ایک ڈرائیور زخمی

0

 جعفرآباد(ای این این)جعفرآباد کے علاقے روجھان جمالی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک موٹرسائیکل پر سوار دو کزن جاں بحق ہوگئے۔

احمد فائیل فوٹو

نعشیں سول اسپتال ڈیرہ اللہ یار  منتقل کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق  جاں بحق ہونے والے عبیداللہ اور احمد کلاچی   آپس میں کزن تھے جن کا تعلق اوستا محمد سے تھا۔

حادثہ میں  دسرے موٹر سائیکل پر سوار شخص بھی شدید زخمی ہواہے۔

About Author

Leave A Reply