بھٹ شاہ کے سینئر صحافی خورشید احمد بگھیو انتقال کر گئے

0

حیدرآباد(ای این این) مشہور صوفی شاعر شاہ عبدا للطیف بھٹائی کی نگری کے رہائشی سینئر صحافی خورشید احمد بگھیو انتقال کر گئے۔

سندھ ٹی وی نیوز کے رپورٹر خورشید احمد کو اتوار کی صبح دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

دوسری جانب  سینئر صحافی لالا رحمٰن، خالد کھوکھر ،جئے پرکاش مورانی، منصور مری،  چنیسر جتوئی، لالا حسن  و دیگر نے خورشید احمد کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

About Author

Leave A Reply