انیس قائمخانی سے عبدالوحید عباسی کی ملاقات، اشفاق منگی، شکور عباسی و دیگر بھی موجود

0

نو شہرو فیروز(ای این این ایس)
نو شہرو فیروز کی سیاسی سماجی شخصیت عبدالوحید عباسی نے اپنے دوستوں کے ساتھ دورہ سندھ و پنجاب سے واپسی پر مورو میں پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی سے ملاقات کی۔
اس موقع پر عبدالوحید عباسی نے کامیاب دورے پر انیس قائمخانی کومبارکباد پیش کی۔
ملاقات کے موقع پر وائس چیئرمین پی ایس پی اشفاق احمد منگی، صدر سندھ کونسل و ممبر نیشنل کونسلُ شبیر احمد قائم خانی، سکھر کے صدر غلام مصطفیٰ پیرزادہ سماجی رہنما عبدالشکور عباسی و دیگر بھی موجو د تھے۔

About Author

Leave A Reply