اعجاز شاہ کو وزارت داخلہ کا قلمدان ملنا حیرت کا باعث ہے: بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

0

(کراچی(ای این این
مشیر اطلاعات سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا وفاقی کابینہ میں تبدیلی پر ردعمل

گھوم پھر کر مشرف دور کے چہروں کو لایا جارہا ہے۔ مرتضیٰ وہاب

فواد چوہدری کی زہر اگلتی زبان اب کس طرف انگارے برسائے گی۔ مرتضیٰ وہاب

اعجاز شاہ کو وزارت داخلہ کا قلمدان ملنا حیرت کا باعث ہے۔ مرتضیٰ وہاب

محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنی زندگی میں اعجاز شاہ کو زندگی کیلئے خطرہ قرار دیا تھا۔ مرتضیٰ وہاب

اعجاز شاہ کے حالیہ بیانات ملکی سلامتی کے لیے تشویش کا باعث ہیں۔ مرتضیٰ وہاب

کپتان صاحب ملکی سلامتی کی فکر کریں ، یہ وکٹیں پہلے ہی آؤٹ تھیں۔ ۔ مرتضیٰ وہاب

آمروں کی کاسہ لیسی کرنے والے وزراء کی فہرست میں شامل ہیں۔ مرتضیٰ وہاب

تحریک انصاف کے پاس سیاسی شعور کا فقدان ہے۔ مرتضیٰ وہاب

معاشی سوجھ بوجھ کیلئے پختہ سیاسی وژن کی ضرورت ہوتی ہے جو اتفاق سے تحریک انصاف کے پاس نہیں ہے۔ مرتضیٰ وہاب

پارٹیاں بدلنے والے عمران خان کی آنکھ کا تارا ہیں۔ مرتضیٰ وہاب

معیشت سنبھالنا تحریک انصاف کے بس کی بات نہیں۔ مرتضیٰ وہاب

وفاقی کابینہ میں ردوبدل کرنے سے کچھ نہیں ہوگا ۔یہ مکمل طور پر سیاسی شعور سے ناواقف ہیں۔ مرتضیٰ وہاب

About Author

Leave A Reply