اسد علی خان ایڈیشنل کمشنر 1 کراچی تعینات، چارج سنبھال لیا

0

کراچی (ای این این ایس) وفاقی حکومت کے افسر اور محکمہ خزانہ سندھ کے اکنامک ریفارم یونٹ کےڈاریکٹر اسد علی خان کو ترقی کے بعد حکومت سندھ نے ایڈیشنل کمشنر 1 کی خالی آسامی پر تعینیاتی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔
اسد علی خان وفاقی حکومت کے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 19 کے افسر ہیں جن کی ترقی کا نوٹیفیکیشن ١٠ اکتوبر کو وفاقی حکومت نے جاری کیا اور وہ اس وقت محکمہ خزانہ کے اکنامک ریفارم یونٹ کے ڈاریکٹر کے علاوہ ڈپٹی سیکریٹری محکمہ خزانہ میں اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔ انہوں نے چارج لے کر کام شروع کردیا ہے اور انہوں نے کمشنر آفس کے تمام اسٹاف سے ملاقات کرکے دورہ بھی کیا۔

About Author

Leave A Reply