آئی جی پولیس سندھ کے نئے دفتر کا افتتاح

0

کراچی (ای این این)انسپیکٹر جنرل (آئی جی) پولیس نیشنل ہائی ویزاینڈ موٹرویز اسلام آباد اے ڈی خواجہ کی سینٹرل پولیس آفس کراچی آمد پر آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے ان کا استقبال کیا۔
اس موقع پرایک سادہ سی تقریب کے دوران اے ڈی خواجہ نے سینٹرل پولیس آفس میں قائم کیئے جانیوالے آئی جی سندھ کے نئے دفتر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
اے ڈی خواجہ نے اس موقع پر اپنی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

About Author

Leave A Reply