آئی جی اسلام آباد جان محمد نے چارج سنبھال لیا

0

اسلام آباد(ای این این ایس) انسپیکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد جان محمد نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیاہے۔

جمعرات کے روز سنٹرل پولیس آفس آمد پر چاک و چوبند دستے نے آئی جی کو سلامی دی، جب کہ اس موقع پر سینئر پولیس افسران نے نئے آئی جی کا بھرپور استقبال کیا۔ افسران نے انہیں پھول پیش کیے۔

بعد ازاں جان محمد نے الیکش کمیشن میں ہونے اجلاس میں بھی شرکت کی۔

About Author

Leave A Reply